تازہ تر ین

کلثوم نواز ہسپتال سے گھر منتقل، دعاؤں پر شکر گزارہوں: حسین نواز

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔ حسین نواز نے کہا ہے کہ والدہ ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر گھر پہنچ گئیں۔ ڈاکٹروں نے اینٹی بائیوٹک اور بلڈ ٹرانسفیوژن کی ادویات دی ہیں، والدہ کی صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے پر شکرگزار ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain