لا ہو ر(خصوصی رپورٹ)پنجا ب پو لیس کو ا ربو ں روپے فنڈز د ئیے جا نے ،پو لیس کلچر ل تبد یل کر نے اور ماڈ ل پو لیس سٹیشنو ں کی عما را ت تعمیر کئے جا نے…
Year: 2017
لاہور (خصوصی رپورٹ) شادی سے ایک روز قبل قتل ہونے والے 25سالہ نوجوان کی قاتلہ حقیقی بہن اور قریبی دوست نکلے۔ مقتول واقعہ کے روز اپنی ناراض بہن کو منا کر اپنی شادی میں شرکت کیلئے گاﺅں لا رہا تھا…
بیجنگ(خصوصی رپورٹ)سینئر چینی سفارتکار نے کہا ہے چین دنیا کی قیادت نہیں چاہتا تاہم دوسرے اس پوزیشن سے پیچھے ہٹے تو یہ کردار ادا کرنے پر مجبور ہوجائیگا۔ چینی وزارت خارجہ کے عالمی معاشی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ژانگ جن…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ بورڈ مصباح الحق کی ”طویل مہمان نوازی “سے اکتانے لگا ،جہاں چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر یوٹرن لے لیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل…
گوجرانوالہ (خصوصی رپورٹ)گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کا ورکرز کنونشن مقامی میرج ہال میں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق‘ وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب‘ مرکزی رہنما حنیف عباسی‘ سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان‘ ممبران…
لاہور( این این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف تحریک کے سلسلہ میں فروری کے آخری ہفتے میں رحیم یار خان سے ملتان تک ریلی نکالنے کی منظوری دیدی ۔لاہور فیصل آباد ریلی کے…
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) فوجی عدالتوں کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ اور اعداد شمار تاحال پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیے جا سکے ۔فوجی عدالتوں پرسیاسی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس نتیجہ خیز ثابت…
کیف(اے این این)یوکرین نے ایران جانے والا ایک میزائل بردار طیارہ ضبط کرنے کا اعلان کیا ہے۔یوکرینی حکام نے اس طیارے کو دارالحکومت کیف کے ژولیانے ائیرپورٹ پر روک لیا ہے۔اس پر روسی ساختہ ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل لدے ہوئے…
لندن (آن لائن) برطانیہ کے معروف پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی نازیبا ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر لیک کی گئی تھی، جس پر آخر کار انہوں نے اور اہلیہ فریال مخدوم نے اپنا موقف پیش کردیا۔ایک پفتہ…
ملتان (رپورٹنگ ٹیم) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف آج ملتان میٹرو بس سسٹم کا افتتاح کریں گے۔ وہ چونگی نمبر9 کے مقام پر میٹرو بس سٹیشن کے ایریا میں نصب افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کریں گے اور جناح آڈیٹوریم بہاءالدین…
