Year: 2017

ماسکو(این این آئی) روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ نفسیاتی دباو¿ اور اعصبای تشنج کے نتیجے میں شام کے صدر بشارالاسد کی بائیں آنکھ میں شدید تکلیف ہے۔روسی میڈیا کے مطابق پانچ سال سے شام میں جاری کشیدگی…

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کی معروف گلوکاراﺅں سلینا گومز اور ٹیلر سوفٹ میں صلح ہو گئی۔سلینا اور ٹیلر کے درمیان کئی ماہ سے مخاصمت کی وجہ سے بات چیت بند تھی تاہم ان پرانی سہیلیوں کو گزشتہ ہفتے خفیہ…

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی گفتگو سے سی پی این ای کے صدر ضیا شاہد نے عوام کو درپیش بڑے مسائل کی نشاندہی کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تفتیشی نظام میں خامیاں موجود…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 4 فلیٹس سے متعلق تسلیم کیا گیا کہ وہ نوازشریف کے ہیں‘ حیرت ہے کہ جج صاحبان اس طرف کیوں نہیں جا رہے۔ میرے خیال میں…

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر، خبرنگار) وفاقی محتسب ملک میں سستے اور فوری انصاف کا سب سے مو¿ثر ادارہ ہے جہاں انصاف کے حصول کے لئے کوئی فیس وصول کی جاتی ہے نہ کوئی وکیل کرنا پڑتا ہے۔ عام شہری اپنی شکایات…

سڈنی (نیوز ایجنسیاں)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں اتوار کو پاکستانی کھلاڑیوں کی غلطیوں کے باعث ان پر برس پڑے ہیں۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا…

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)دفاعی چمپئن جرمنی کی اینجلق کربرآسٹریلین اوپن سے باہر ہو گئیں ۔ چوتھے راﺅنڈمیں ٹاپ سیڈ کھلاڑی کوامریکہ کی کو کو وینڈے واگے نے 6-2 اور 6-3 سے مات دی۔ ویمنز سنگلزکے دیگرمیچز میں وینس ولیمز نے جرمن حریف…