Year: 2017

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما¶ں نے کہا ہے کہ عمران خان کا نیب کے متعلق بیان بہت بڑا مذاق ہے،عمران خان کو اینٹی کرپشن کی الف، ب کا بھی نہیں پتہ، جب وہ گیند کے پیچھے بھاگ رہے…

برسبین(ویب ڈیسک)پاکستان کے فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شاندار اسپیل کیا جس کی مایہ ناز ہندوستانی باو¿لر روی چندرہ ایشون بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔عامر نے دن کی صبح عمدہ…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار امجد شعیب نے بتایا کہ میری حال ہی میں جنرل (ر)راحیل شریف سے بات ہوئی ،انہوں نے مجھے بتایا کہ اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار کسی دوسرے ملک کو ٹھہرانا مناسب نہیں بلکہ افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی جارہی ہے،اپنی سرزمین کو دہشت گردی کے لئے کسی صورت استعمال نہیں…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مےن اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دودھ کی پیداوار میں دنیا…