Year: 2017

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ ”آج“ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ کے بعد جو کھلاڑی غیر ملکی لیگز کھیلنے کیلئے جانا چاہیں انہیں روکا نہیں جائے گا۔ وکٹ کیپرکامران اکمل بھی…

ڈربن(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا کی گلوبل ٹی 20 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کی آٹھ ٹیموں میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے ڈرافٹ اس ہفتے کے اختتام ہو گا۔جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاو¿ن میں منعقد ہونے والے ڈرافٹ میں پاکستان…

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک) ہسپانوی ٹینس سٹار گربائن موگوروزا نے سنسناٹی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں رومانیہ کی سیکنڈ سیڈڈ سیمونا ہالپ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق…

راولپنڈی(بیورورپورٹ)وزیراعظم کے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے ،شاہد خاقان عباسی کی جانب سے وزیراعظم کا قلمندان سنبھالے جانے کے بعد ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ نے ان کے حلقہ این اے 50 راولپنڈی ون میں ترقیاتی…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈورپاکستان کی معاشی ترقی کےلئے گےم چےنجر کی حےثےت رکھتا ہے ۔سی پےک کے تحت چےن نے پاکستان بھر مےں توانائی سمےت دےگر ترقےاتی…

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میںوکلائ کے پتھراﺅ کے جواب میں پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں راہ گیر اور وکلاءآنسو گیس کی زدمیں آگئے ،آنسو گیس کی شیلنگ سے لاہور ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری عامر سعید…

اسلام آباد (این این آئی) اراکین قومی اسمبلی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کےلئے بھی انتخابی اخراجات کی حد مقرر کی جائے ¾ خواتین کے لئے قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کے لئے بھی کوٹہ مقرر کیا جائے‘ دوہری شہریت کے…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرٹیکل تریسٹھ سے متعلق ترمیمی بل کیلئے تحریک ایوان بالا میں پیش، چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دی۔ آرٹیکل 63 الف میں ترمیم کیلئے پی پی کے سینٹر نوابزادہ سیف اللہ مگسی نے…