Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دبئی میں پاکستانی نے ایسی حرکت کر ڈالی جس سے انسانیت بی شرما گئی

    By Daily Khabrainجنوری 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے وطن کی عزت بڑھانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں لیکن دبئی ایک بدبخت نے ہوس کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایسی شیطانی حرکت کر ڈالی کہ اپنی عزت گنوانے کے ساتھ ہموطنوں کے لئے بھی شرمندگی کا باعث بن گیا۔ اس شیطان صفت نوجوان نے ایک مسجد سے ملحق ماذن کے کمرے میں جا کر اس کی اہلیہ کی عزت پر ہاتھ ڈال دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق متاثرہ خاتون نے پولیس کو واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا”جب میں سورہی تھی تو مجھے محسوس ہوا کہ کوئی میرا بوسہ لے رہا تھا اور میرے چہرے کو چھورہا تھا۔ میں سمجھی کہ میرے خاوند ہیں لیکن تبھی مجھے ان کی آواز سنائی دی جو مسجد سے آرہی تھی، یعنی وہ اس وقت نماز پڑھا رہے تھے۔ میں نے اپنی آنکھیں کھولیں تو اپنے سامنے ایک اجنبی کو دیکھ کر ایک چیخ ماری جس پر وہ بھاگ کھڑا ہوا۔“ متاثرہ خاتون کے م?ذن شوہر نے بھی پولیس کو تفصیلات فراہم کیں۔ ان کا کہنا تھا ”میں نے اس شخص کو ساڑھے پانچ بجے مسجد میں دیکھا، جب نماز ختم ہوئی تو وہ وہیں تھا۔ جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں نے دیکھا کہ میری اہلیہ خوف سے کانپ رہی تھیں اور شدید صدمے کی حالت میں تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک شخص کمرے میں داخل ہوا اور میرے چہرے کو چھوا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس شخص کی شناخت کرسکتی ہیں۔اہلیہ سے اس شخص کے حلیے کے بارے پوچھ کر میں فوری طور پر واپس گیا اور اسے پکڑ لیا۔ اس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور مجھ سے معافی مانگنے لگا۔ اس نے رحم کی درخواست کی لیکن میں نے پولیس کو اطلاع کردی۔“ تفتیش کے دوران 36 سالہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا جبکہ متاثرہ خاتون نے اس کی شناخت بھی کرلی ہے۔ اس کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے اور سزا کا فیصلہ 18 فروری کو متوقع ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ

      جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے

      ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.