Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email (ویب ڈیسک) کبوتر بازی ایک مہنگا کھیل ہے جس کے شوقین مہنگی اور نایاب نسلوں کے کبوتر پالتے ہیں اور بازیوں میں ایک دوسرے کے کبوتر پکڑنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔