Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور زلمی نے پلے آف کھیلنے کی امیدین جگا لیں

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شارجہ(نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ تھری کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے اہم میچ میں دفاعی چیمپئین پشاور زلمی نے کامران اکمل کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت مقررہ اوورز میں 181 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی کنگز 137 رنز ہی بناسکی۔کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم کے علاوہ کوئی بھی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا، بابر اعظم اور جوئے ڈینلی نے اننگز کا آغاز کیا لیکن ڈینلی کھاتہ کھولے بغیر ہی حسن علی کا شکار بن گئے۔جس کے بعد کولنگ انگرام بیٹنگ کے لیے آئے لیکن وہاب ریاض نے انہیں بھی کھاتہ کھولنے کی مہلت نہ دی اور وہ بھی بنا کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔دو کھلاڑیوں کے جلد آو¿ٹ ہوجانے کے بعد لیام ڈاسن نے کراچی کے مڈل آرڈر کو اڑا کر رکھ دیا، انہوں نے مورگن، روی بوپارا اور شاہد آفریدی جیسے اہم کھلاڑیوں کو پویلین بھیج کر میچ میں پشاور کی گرفت مضبوط کردی۔پی ایس ایل تھری میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے انگلش ٹیم کے کپتان ایون مورگن کی اننگز بھی 5 رنز تک ہی محدود رہی جب کہ روی بوپارا بھی 7 رنز ہی بناسکے تاہم شاہد آفریدی نے مسلسل 4 گیندوں پر 4 بلند وبانگ چھکے لگائے مگر وہ بھی 26 رنز پر ہمت ہار گئے۔دوسری جانب اوپننگ بلے باز بابر اعظم ایک اینڈ سے اپنی وکٹ روکے رکھے اور مسلسل اسکور بورڈ میں اضافہ کرتے رہے، اس دوران انہوں نے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی لیکن 50 گیندوں پر 66 رنز کی ایم اننگز کھیل کر وہ آو¿ٹ ہوگئے، انہیں وہاب ریاض نے پویلین بھیجا۔ پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اننگز کا آغاز محمد حفیظ اور کامران اکمل نے کیا تاہم حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آو¿ٹ ہوگئے، ڈیوان اسمتھ بھی صرف 15 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئے۔ کامران اکمل نے زمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور جارحانہ انداز میں نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 75 رنز بنائے، سعد نسیم نے بھی جارحانہ انداز اپنایا اور صرف 18 گیندوں پر 35 رنز بنائے تاہم 160 کے مجموعی اسکور پر عثمان خان کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔کامران اکمل اور عثمان خان کے آو¿ٹ ہونے کے بعد کپتان ڈیرن سیمی نے کراچی کنگز کے بولرز کو آڑے ہاتھوں لیا اور 15 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 36 رنز بناڈالے، ڈیرن سیمی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بناسکی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے

      اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام

      شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے

      تازہ ترین

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.