Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع
    • چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
    • فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپین کے ہاتھوں ارجنٹائن کوعبرتناک شکست

    By Daily Khabrainمارچ 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میڈرڈ(اے پی پی) ایسکو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت سپین نے ارجنٹائن کو انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-1 گولز کے واضح مارجن سے ہرا دیا، برازیل نے عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے کر اس کی مسلسل فتوحات کا تسلسل توڑ دیا۔ مختلف ممالک میں انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں سپین نے ارجنٹائن کو با آسانی ایک کے مقابلے میں 6 گولز سے ہرا کا کامیابی حاصل کی، ایسکو نے شاندار ہیٹرک کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، ڈائیگو کوسٹا، تھیاگو اور لیگو نے ایک، ایک گول کیا، ارجنٹائن کی جانب سے واحد گول اوتامندی نے کیا۔ برازیل نے جرمنی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دی۔ جیسز نے پہلے ہاف کے 37ویں منٹ میں گول کر کے برازیل کو برتری دلائی اور ان کا یہی گول فیصلہ کن ثابت ہوا، جرمنی نے حریف ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے آخر دم تک سرتوڑ کوشش کی تاہم برازیل کے مضبوط دفاع نے اسے کامیاب نہ ہونے دیا، فرانس نے رواں برس شیڈول ورلڈ کپ کے میزبان روس کو 3-1 گولز سے زیر کیا، سوئٹزرلینڈ نے پاناما کو 6-0 گولز کے واضح مارجن سے شکست دی، سکاٹ لینڈ نے ہنگری، یوکرین نے جاپان، تنزانیہ نے کونگو، جارجیا نے ایستونیا کو شکست دی، اٹلی اور انگلینڈ کے درمیان میچ کانٹے دار مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار

      محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز

      سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.