Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • عباس عراقچی: ایران اور عراق کے تعلقات اس وقت اپنی مضبوط ترین سطح پر ہیں
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ مذاکرات معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہیں
    • یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے ماسکو ریجن میں 5 افراد ہلاک
    • پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے کپتان عبدالسماد خان نے یورپی کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا
    • گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں پھٹ پڑا، حکومت نے ‘خطرے’ کا الرٹ جاری کر دیا
    • سندھ کی پبلک ٹرانسپورٹ صرف ڈراموں میں مشہوری کے لیے ہے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن پر طنز
    • عبداللہ شفیق کی دوسری ٹیسٹ میں شاندار سنچری، ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • آزاد کشمیر میں دھاندلی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع: شرجیل میمن
    • پیپلز پارٹی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کیسا تھ ملکر مظفر آباد میں ہنگا مہ کردیا،رانا ثنا اللہ
    • آزاد کشمیر انتخابات:34‌شکایات درج الیکشن کمیٹی نے کاروائی نہیں کی:شریں رحمان
    • آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ
    • انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!
    • نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، کاکروچ نہیں: احسن اقبال
    • اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے شمالی غزہ میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری کا مطالبہ کر دیا
    • آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی
    • ایران نے امریکا سے مذاکرات کی تردید کر دی، عمان سے بات چیت کا محور آبنائے ہرمز قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کپل شرما اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے

    By Daily Khabrainمارچ 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے بالی ووڈ ستاروں کو انتظار کروانے کی اپنی حرکت سے باز نہ آئے۔ بھارت کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما کو ان کے برجستہ جواب کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے یہی نہیں بلکہ بالی ووڈ کے نامور ستارے بھی اپنی فلموں کی پروموشن کے لیے ان کے پروگرام کا انتخاب کرتے ہیں لیکن گزشتہ کئی عرصے سے کپل کے ستارے گردش میں ہیں۔
    کپل شرما نے نے اپنے پچھلے پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ میں شاہ رخ خان اور اجے دیوگن سمیت کئی اداکاروں کو شوٹنگ کے لیے مدعو کیا اور انہیں گھنٹوں انتظار کروایا ، بعد ازاں ان سے معافی بھی مانگی لیکن اب انہوں نے یہی حرکت اپنے نئے شو پر بھی کرڈالی۔ بالی ووڈ اداکارہ راجی مکھرجی کو کپل شرما کے پرگروام کے سیٹ پر طویل انتظار کے بعد بغیر رکارڈنگ گھر واپس جانا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور کامیڈی شو ’فیملی ٹائم ود کپل ‘ میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کو اپنی فلم ’ہچکی ‘ کی پروموشن کے لئے پوری ٹیم کے ساتھ مدعو کیا گیا لیکن کئی گھنٹوں بعد انتظامیہ کی جانب سے پہلے شوٹنگ کو تاخیر کا شکار بتایا گیا اور پھر دو گھنٹے بعد شوٹنگ کی منسوخی کی روداد سنادی گئی۔اداکارہ رانی مکھرجی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم ’ہچکی ‘ کی پوری ٹیم کو رانی کے ساتھ رکارڈنگ کے لئے 6 بجے کا وقت دیا گیا اور پوری ٹیم 2 بجے ہی سیٹ پر پہنچ گئی لیکن کپل کے غیر ذمہ درانہ رویے اور عدم موجودگی کی وجہ سے رانی مکھرجی کو 2 بجے سے 7 بجے تک انتظار کرنا پڑا تاہم انتظامیہ نے دو گھنٹے بعد بتایا کہ شو کو منسوخ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کپل اور سنیل گروور کے تنازع کی وجہ سے ’فیملی ٹائم ود کپل شرما‘ شو میں ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کی رکارڈنگ بھی منسوخ کردی گئی تھی بعدازاں کپل نے شو کی منسوخی کو تکنیکی خرابی کی وجہ بتائی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.