وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کاکروچ نہیں بلکہ اقبال کے شاہین ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اعتماد، جدت اور بہترین کارکردگی کو اپنا شعار بنائیں، کیونکہ پاکستان کا روشن مستقبل باصلاحیت اور پُراعتماد نوجوانوں سے وابستہ ہے۔
نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، کاکروچ نہیں: احسن اقبال

