تازہ تر ین

ہم شوکیس پہلے روز کے بہترین لکس ہم شوکیس پہلے روز کے بہترین لکس

ہم شوکیس کو شروع ہوئے ابھی صرف دو سال ہی ہوئے تھے کہ اس کے دوسرا ایڈیشن نے آتے ہی فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی۔شو میں حصہ لینے والے ڈیزائنرز کی شاندار کلیکشنز نے شائقین کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ڈیزائنرز کے علاوہ پاکستان کے نامور ماڈلز ریمپ پر شاندار انداز میں جلوہ گر ہوئیں، جبکہ انٹرنیشنل ماڈلز بھی اس دوران ریمپ پر نظر آتے۔تین روز پر مشتمل اس شو کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس میں کراچی اور لاہور دونوں شہروں کے بہترین ڈیزائنرز کو شامل کیا گیا، اس سے قبل یہ ڈیزائنرز دوسرے شہروں میں اپنی کلیکشن ریمپ پر پیش ضرور کرچکے ہیں، تاہم پہلی مرتبہ دوسرے شہروں کے ڈیزائنرز کے ساتھ انہوں نے گروپ بنا کر کام کیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain