Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز مینز ریسلنگ ایونٹ میں پاکستانی ریسلرز محمد انعام اور طیب رضا آج قسمت آزمائی کرینگے ، انعام فری سٹائل 86 اور طیب رضا فری سٹائل 125 کلوگرام کیٹگری کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔