Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نڈال نے 11ویں بار فرنچ اوپن جیت کر تاریخ رقم کر لی

    By Daily Khabrainجون 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس (سپورٹس ڈ یسک ) اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے فرنچ اوپن کے فائنل میں ڈومینیک تھیم کو شکست دے کر ریکارڈ 11 ویں مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔رافیل نڈال نے آسٹریا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی ڈومینک تھیم کے خلاف میچ کے اختامی مراحل میں انجری کے باوجود 6-4، 6-3 اور 6-2 سے کامیابی سمیٹ لی۔عالمی نمبرایک 32 سالہ اسٹار نے اس کامیابی کے ساتھ ہی گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی تعداد 17 کردی جو حریف کھلاڑی روجر فیڈرر کے ریکارڈ سے محض تین ٹائٹل پیچھے ہیں۔رافیل نڈال نے فرنچ اوپن کے فائنل میں مشکلات کے باوجود اعصاب کو قابو میں رکھتے ہوئے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ انھیں چوتھے گیم میں انگلی کی انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ڈاکٹر کی مدد لینا پڑی تھی تاہم انھوں نے میچ کو جاری رکھا اور مسلسل دوسرے سال چمپین بن کر ریکارڈ 11 مرتبہ فرنچ اوپن جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔خیال رہے کہ رافیل نڈال نے 2005 میں 20 برس کی عمر میں پہلی مرتبہ فرنچ اوپن چمپیئن بننے کا اعزاز پایا تھا جس کے بعد وہ مسلسل 2008 تک چمپین رہے تاہم 2009 میں روجر فیڈرر نے ان سے یہ اعزاز چھین لیا۔کنگ آف کلے کے نام سے مشہور رافیل نڈال نے 2010 میں دوبارہ ٹائٹل اپنے نام کیا اور 2014 تک مسلسل چمپین رہے لیکن 2015 اور 2016 میں اسٹئین واورینکا اور نوواک جوکووچ نے کامیابی سمیٹی جس کے بعد 2017 کے ٹورنامنٹ میں نڈال نے فائنل میں واورینکا کو شکست دے کر جیت کے ٹوٹے ہوئے سلسلے کو بحال کیا اور 2018 میں اس کا کامیابی سے دفاع کیا۔پیرس (سپورٹس ڈ یسک ) اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے فرنچ اوپن کے فائنل میں ڈومینیک تھیم کو شکست دے کر ریکارڈ 11 ویں مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔رافیل نڈال نے آسٹریا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی ڈومینک تھیم کے خلاف میچ کے اختامی مراحل میں انجری کے باوجود 6-4، 6-3 اور 6-2 سے کامیابی سمیٹ لی۔عالمی نمبرایک 32 سالہ اسٹار نے اس کامیابی کے ساتھ ہی گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی تعداد 17 کردی جو حریف کھلاڑی روجر فیڈرر کے ریکارڈ سے محض تین ٹائٹل پیچھے ہیں۔رافیل نڈال نے فرنچ اوپن کے فائنل میں مشکلات کے باوجود اعصاب کو قابو میں رکھتے ہوئے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ انھیں چوتھے گیم میں انگلی کی انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ڈاکٹر کی مدد لینا پڑی تھی تاہم انھوں نے میچ کو جاری رکھا اور مسلسل دوسرے سال چمپین بن کر ریکارڈ 11 مرتبہ فرنچ اوپن جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔خیال رہے کہ رافیل نڈال نے 2005 میں 20 برس کی عمر میں پہلی مرتبہ فرنچ اوپن چمپیئن بننے کا اعزاز پایا تھا جس کے بعد وہ مسلسل 2008 تک چمپین رہے تاہم 2009 میں روجر فیڈرر نے ان سے یہ اعزاز چھین لیا۔کنگ آف کلے کے نام سے مشہور رافیل نڈال نے 2010 میں دوبارہ ٹائٹل اپنے نام کیا اور 2014 تک مسلسل چمپین رہے لیکن 2015 اور 2016 میں اسٹئین واورینکا اور نوواک جوکووچ نے کامیابی سمیٹی جس کے بعد 2017 کے ٹورنامنٹ میں نڈال نے فائنل میں واورینکا کو شکست دے کر جیت کے ٹوٹے ہوئے سلسلے کو بحال کیا اور 2018 میں اس کا کامیابی سے دفاع کیا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔

      مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں

      ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.