Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین
    • لاپتا K2 ایئرویز کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں مل گی
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی بلے بازفواد عالم نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں

    By Daily Khabrainاکتوبر 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (آئی این پی) سری لنکا میں ٹیسٹ ڈیبیو کے سنچری میکرفواد عالم33 برس کے ہوگئے ہیں۔ لیفٹ ہینڈر پاکستان کی فرسٹ کلاس تاریخ میں بہترین اوسط پچپن پلس سے گیارہ ہزارسے زائد رنزبنائے۔ لیکن قومی ٹیم میں شمولیت سے محروم ہیں۔اب تک نیوز کی جانب سے فوادعالم کوسالگرہ مبارک ہو۔سری لنکا میں دوہزار نو میں ٹیسٹ ڈیبیو پرایک سواڑسٹھ رنزبنانےوالے فواد عالم کی آج تینتیس ویں سالگرہ ہے۔لیفٹ ہینڈر بیٹسمین آٹھ اکتوبرانیس سوپچیاسی کوکراچی میں پیدا ہوئے۔فواد عالم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے بہتراوسط سے رنزبنانے والے بیٹسمین ہیں۔انہوں نے ایک سوپچاس میچوں میں گیارہ ہزاراٹھہتررنزپچپن اعشاریہ چھ چھ کی اوسط سے بنائے۔جن میں انتیس سنچریاں اورستاون نصف سنچریاں شامل ہیں۔ان کابہترین اسکوردوسوچھیانوے رنزناٹ آٹ ہے۔کرکٹر فواد عالم اسپن بولنگ سے چوالیس وکٹیں بھی لے چکے ہیں۔اورچھہترکیچز لے کربہترین فیلڈربھی ثابت ہوئے۔فوادعالم نے دوہزارنومیں سری لنکا میں ٹیسٹ ڈیبیوپرایک سواڑسٹھ رنزاسکورکئے۔ تین ٹیسٹ میں انہوں نے اکتالیس کی اوسط سے دوسوپچاس رنزبنائے۔لیکن ہرسیزن میں شاندارکارکردگی پیش کرنے کے باوجودانہیں دوبارہ ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیاگیا۔اڑتیس ون ڈے انٹرنیشنل میں فوادعالم نےچالیس کی اوسط سے نوسوچھیاسٹھ رنزبنائے جس میں ایک سنچری اورچھ نصف سینچریاں شامل ہیں۔ون ڈے انٹرنیشنل میں ان کا بہترین اسکورایک سوچودہ رہا۔پارٹ ٹائم بولرکی حیثیت سے فوادپانچ وکٹیں بھی لیں۔فوادعالم مسلسل پچپن سے زائد کی اوسط کے باوجود نیشنل ٹیم میں شامل نہ کئے جانے والے دنیاکے واحدبیٹسمین ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت

      مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر

      پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.