Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین
    • لاپتا K2 ایئرویز کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں مل گی
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یونس نے ”پروفیسر “کی سنچری کو سینئرز کی جیت قرار دیدیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف محمد حفیظ کی سنچری کو سینئرز کھلاڑیوں کی جیت قرار دیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کرکٹ کا المیہ ہے کہ یہاں سینئرز کو شاندار اور با عزت طریقے سے کرکٹ سے علیحدہ ہونے نہیں دیا جاتا۔محمد حفیظ کی 25 ماہ بعد ٹیسٹ ٹیم میں سینچری اننگز کے ساتھ واپسی پر سابق کپتان کا کہنا تھا ‘محمد حفیظ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان دوستوں کو بھی جنہوں نے انہیں مشکل وقت میں بھرپور انداز میں واپسی پر آمادہ کیا۔یونس خان نے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کے کئی بڑے کرکٹرز کو روتے ہوئے کرکٹ چھوڑتے دیکھا تھا، اپنا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال مارچ میں جب ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ کھیل رہا تھا، تب میرے دوستوں کا خیال تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط ہے، لیکن میں اپنے فیصلے پر خوش اور مطمئن تھا، کیوں کہ میں عزت سے اس کھیل کو خیر باد کہنا چاہتا تھا۔پاکستان کے لئے ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈ دس ہزار رنز بنانے والے یونس خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت خوش آئند ہے، البتہ اچھا ہوگا کہ تجربے کار اور سینئرز کرکٹرز کو اچھے انداز میں رخصت کرنے کی روایت کو اپنایا جائے۔یونس خان نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ کھلاڑی کی کارکردگی میں اتار چڑھا آتا ہے لیکن اچھا ہو کہ سینئرز کے ساتھ بات کی جائے، منصوبے بنائے جائیں لیکن افسوس ایسا نہیں ہوتا۔انہوں نے مزید کہا جب آپ سینئرز کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرتے ہیں اور جب ڈوباﺅ ہوا کھلاڑی ابھر کر پرفارم کرتا ہے تو پھر سب منہ چھپاتے نظر آتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت

      مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر

      پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.