Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لوئی وٹون کے خصوصی ٹرنک میں پہنچے گی
    • پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا،2026 کا اختتام 139 ملین ڈالر کے خسارے پر ہوا۔
    • پاکستانی روپے کی زائد قدر برآمدات کی ترقی کو متاثر کر رہی ہے۔
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
    • امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے
    • ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے
    • چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے
    • ٹرمپ کا تقریر نہ دکھانے والے نیٹ ورکس کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
    • تازہ امریکی حملوں کے بعد جنوبی ایران میں بجلی کی بندش
    • امریکا۔ایران کشیدگی: ٹرمپ کی سفارت کاری کی پیشکش، خلیجی ممالک پر نئے حملے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے پاس آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ کرنے کا سنہری موقع

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے پاکستانی ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرنے کا سنہری موقع ہے۔پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹٰی ٹوئنٹی میں کامیابی پر رد عمل دیتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ قومی ٹٰیم کو آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ کرنے کا اس سے اچھا موقع پھر شاید نہ ملے، اگلے میچز میں کامیابی کے لئے اس سے زیادہ محنت اور خامیوں کو دور کرنے پر فوکس کرنا ہوگا، جب کہ یہ سیریز پاکستانی ٹیم اپنی غلطیوں اور خراب کھیل سے ہی ہار سکتی ہے۔عاقب جاوید نے کہا کہ ایشیائی وکٹوں پر آسٹریلوی ٹیم بہت پریشان دکھائی دے رہی ہے، ہمارے نوجوان کرکٹرز نے پہلے میچ می±ں زبردست پرفارم کرکے کینگروز کے ڈریسنگ روم میں ایک خوف پیدا کردیا ہے لیکن ہماری ٹیم کی یہ روایت رہی ہے کہ اچھا کھیلنے کے بعد ریلیکس ہوجاتی ہے، ایسی غلطی کرنے کے بجائے اس بات کو ذہن میں رکھنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم باونس بیک کرسکتی ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ عماد کا کم بیک بہت شاندار رہا ہے اور اس نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اس وقت ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بہترین بولر ہے، عماد وسیم نے جس طرح آسٹریلوی بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچوایا ، اس پر ان کے تھنک ٹینک کو یہ سمجھ ہی نہیں آرہی کہ عماد کو کیسے کھیلیں۔واضح رہے قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 66 رنز سے شکست دی تھی جب کہ سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.