تازہ تر ین

وزیر اطلاعات نے نواز شریف کے علاج بارے پر کشش پیشکش کر دی

لاہور ( صدف نعیم ) پاکستان اسلامی اور برصغیر کی تہذیبوں کا ایک خوب صورت ملاپ ہو سکتا ہے ۔موہنجوداڑو، گندھارا اور ٹیکسلا کی تہذیبیں بہت پرانی اور شاندار ہیں۔لوگ سنٹرل ایشیاءمیں پرانی تہذیبیں دیکھنے جاتے ہیں۔اگر ہم اپنی پرانی تہذیبوں کو زندہ کریں تو یہ ایک بہت بڑا ٹورازم کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ماضی کی ہندو اور بدھ مت تہذیب پاکستان میں تھی،میں تو اقلیتوں کو اقلیت کہنے کے حق میں بھی نہیں ہوں،ہم سب مسلم اور غیر مسلم پاکستانی ہیں۔ہم چھوٹی چھوٹی باتوں پر دائرہ اسلام سے خارج کرنے پر آجاتے ہیں۔آج کمزور لوگوں کیساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے۔بالخصوص پنجاب بابا بھلے شاہ کا پنجاب ہے۔یہاں کے لوگوں کو  بھلے شاہ کی کے درس پر عمل کرنا ہوگانواز شریف کی خاندان سے ملاقاتوں کیلئے یہی کہوں گا کہ یہ سب بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔ہم نے علاج کی صاف پیش کش کی۔میاں صاحب نے کہا کہ میں نے ضمانت کیلئے درخواست دی ہے۔پاکستان میں میاں صاحب جہاں بھی چاہیں علاج کیلئے تیار ہیں۔مریم نواز اور شہباز شریف کو ملنے کا کوئی مسئلہ نہیں۔شریف خاندان جب چاہے ملاقات کرلے۔تنخواہوں کے اضافے والے بل پر میں نے اختلافی ووٹ نہیں دیا۔پارٹی کے اندر رائے الگ بات ہے پر میں نے بل کی مخالفت نہیں کی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain