Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خاتون نے 52 کروڑ ڈالر کی لاٹری توجیت لی مگر رقم کیسے خر چ کرینگی ،حیرت انگیز انکشا ف کر دیا

    By Daily Khabrainستمبر 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    کیلی فو رنیا (ویب ڈیسک)غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لارنی بیبل نے سان ڈیگو مارکیٹ سے جون میں دو میگا ملین لاٹری خریدیں اور انہیں گھر میں چھپا دیا تاکہ کسی کو خبر نہ ہو۔ تین ماہ بعد جب جب گزشتہ روز قرعہ اندازی ہوئی تو ا±ن کے پاس موجود لاٹری کے نمبر لگے، لارنی کا کہنا تھا کہ انہوں نے 27،68،17، 19 اور چالیس نمبر کے ٹکٹ خریدے تھے۔خاتون کا کہنا تھا کہ میں نے 7 جون کو ہونے والی قرعہ اندازی کے بعد لاٹری خریدی اور اپنی قسمت کو ا?زمایا، 17 ستمبر تک تو لکی ڈرا نہیں ہوا تھا البتہ انتظامیہ نے جلد خوش قسمت کا نام بتانے کا اعلان کیا تھا۔ ”جب مجھے معلوم ہوا کہ میں ہی وہ خوش قسمت ہوں جو لاٹری جیت گئی تو دل تیز تیز دھڑکنا شروع ہوگیا، ایک بار پھر نمبر نکال کر دیکھے تو یقین ہی نہیں آیا کہ میرا خواب سچ ہوگیا تھا“۔خاتون نے اپنے مقام اور شناخت کو خفیہ رکھا اور اتنظامیہ سے رابطہ کر کے جلد اپنی رقم لینے کا وعدہ بھی کیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ لارنی نے 52 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی رقم جیتی، جو انہیں نقد بھی دی جائے گی البتہ خوش قسمت خاتون کو فیڈرل ٹیکسز کی کٹوتی کے بعد 34 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔لارنی کا کہنا تھا کہ وہ اس رقم سے گھر خریدیں گی اور ایک کروڑ ڈالر کی مزید لاٹریاں بھی خریدیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی

      محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر

      تازہ ترین

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.