لندن (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ کے نمائندوں نے لندن میں منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا‘ان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے بھارت میں ہمارے لئے کوئی جگہ نہیں‘ ہماری ریاست کو تسلیم کیا جائے۔
ریاست منی پور کا بھارت سے علیحدگی کا بھرپور اعلان ،ماہراجا کامحل ہیڈ کواٹر مقرر

