تازہ تر ین

نواز شریف کو دل کی تکلیف: والدہ شمیم بیگم بیمار بیٹے سے ملنے لندن پہنچ گئیں

لاہور(خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم نواز شریف و دل کی تکلیف کے باعث والدہ شمیم بیگم بیمار بیٹے سے ملنے لندن پہنچ گئیں۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا آپی جی سے عرض کی تھی وہ اپنی صحت اور عمر کی بنا پر سفر نہ کریں، بیمار ماں دل کے ہاتھوں مجبور ہے، نوازشریف کی والدہ نے بیٹے کے علاج کے موقع پر موجود ہونے کی خواہش ظاہر کی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved