Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیروزگار مزدوروں کی فہرست تیار‘ گھروں میں کھانا پہنچائینگے:ذیشان نقوی

    By Daily Khabrainاپریل 24, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی مئیر اسلام آباد ذیشان نقوی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد کے قرنطینہ سینٹرز میں کام کرنے والے سٹاف کو مکمل حفاظتی کٹس مہیا کی ہیں ۔پورے اسلام آباد میں سپرے کروایا جا رہا ہے ۔دیہاڑی دار لوگوں کے گھروں میں راشن پہنچانے کا انتظام کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں لاک ڈاﺅن پر موثر انداز میں عمل درآمد نہیں کیا جارہا ہم نے حکومت سے لاک ڈاﺅن سخت کرنے کی درخواست کی ہے ۔ان خیالات کا اظہار چینل فائیو کے پروگرام فورتھ پلر میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں ذ یشان نقوی نے کہا کہ اسلام آباد میں کرونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ہمارا سٹاف مسلسل کام کر رہا ہے ۔ہم نے قرنطینہ سینٹر میں کام کرنے والے عملے کو حفاظتی کٹس مہیا کی ہیں ۔پورے اسلام آباد میں سپرے کروایا جا رہا ہے ۔اداروں کے درمیان روابط مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ہمیں ایک عالمی وبا کا سامنا ہے اس کے مقابلے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ لاک ڈا ﺅن کے باعث دیہا ڑی دار طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے ،ہم ان افراد کی لسٹیں تیار کر رہے ہیں اور ان کو گھروں میں راشن پہنچانے کا انتظام کیا جا رہا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پر لاک ڈاﺅن پر موثر انداز میں عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ۔ہم نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد میں لاک ڈا ﺅن سخت کیا جائے ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ اس بات پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے کہ پارکس سمیت کسی بھی عوامی مقام پر کوئی اجتماع نہ ہو ،یا کہیں بھی رش کی کیفیت نہ بنے ۔سماجی فاصلوں کے اصولوں پر عمل درآمد کو یقینی بنا رہے ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد

      افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.