تازہ تر ین

پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے میں دکھائی دینے والی گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دیکھی گئی

کراچی میں اسٹاک ایکسچیج پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی نجی ٹی وی چینل ڈرامے کی گذشتہ رات آن ائیر کی گئی قسط میں دیکھی گئی،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر 29 جون 2020 کو ہونے والے دہشت گرد حملے میں استعمال ہونے والی کار 10 ماہ پہلے ہل پارک میں کھڑی دکھائی دی۔
ڈرامے کی یکم جولائی 2020 کو نشر ہونے والی قسط نمبر 33 میں ڈرامے کے 2 کردار گفتگو کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں تو پارکنگ ایریا میں کھڑی ایک کار پر یہی نمبر نظر آتا ہے, ڈرامے کی یہ قسط 30 اگست 2019 کو ہل پارک میں شوٹ کی گئی تھی۔ تاہم اب تک ڈرامہ پروڈکشن ٹیم اور تفتیشی حکام کی جانب سے اس پر کسی قسم کا کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain