Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا وباء، وفاقی حکومت کا معاشی سرگرمیوں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainنومبر 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور گندم کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئی ہیں، مہنگائی موسمی ہے، جلد ختم ہوجائے گی۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افراط زر کا تعلق مانیٹری پالیسی سے ہے، کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی موسمی ہے۔کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور گندم کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹیکس محصولات میں ریکارڈ اضافہ کیا ہے۔ کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،معاشی سرگرمیوں میں ایس اوپیز پر عمل کروائیں گے۔

    اسی طرح وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کورونا وباء کے بعد ہر کوئی ذکر کررہا ہے کہ ہمارے معاشی اعشاریے بہتر ہورہے ہیں، صنعتوں میں تیزی آئی ہے، ہماری کرنسی مضبوط ہورہی ہے۔ میں سرکاری طور پر تصدیق نہیں کرسکتا لیکن یقین دلاتا ہوں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہونے جارہی ہے،اسی طرح کرنسی مضبوط ہونے سے امپورٹڈ چیزوں کی قیمتیں کم ہوجائیں گی ، آمدن اور اخراجات کا توازن مثبت ہوگیا ہے۔کرنٹ خسارے کو ہم نے دوسالوں میں کم کرکے مثبت کردیا ہے، مہنگائی عارضی چیز ہے، اس پر جلد قابو پالیں گے۔شبلی فراز نے کہا کہ اب مدد مانگی جارہی ہے کہ جمہوری منتخب حکومت کو گھر بھیجنا چاہتی ہے، مسلم لیگ ن کو شرم آنی چاہیے کہ وہ غیرجمہوری طریقے سے حکومت گرانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈر نے صفر سے جدوجہد شروع کی،22سال جدوجہد کی، آج مقبول ترین لیڈر ہیں۔پاکستان کا مستقبل عمران خان سے جڑا ہوا ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ کورونا وباء کے بعد ہر کوئی ذکر کررہا ہے کہ ہمارے معاشی اعشاریے بہتر ہورہے ہیں، صنعتوں میں تیزی آئی ہے، ہماری کرنسی مضبوط ہورہی ہے۔ میں سرکاری طور پر تصدیق نہیں کرسکتا لیکن یقین دلاتا ہوں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہونے جارہی ہے،اسی طرح کرنسی مضبوط ہونے سے امپورٹڈ چیزوں کی قیمتیں کم ہوجائیں گی ، آمدن اور اخراجات کا توازن مثبت ہوگیا ہے۔کرنٹ خسارے کو ہم نے دوسالوں میں کم کرکے مثبت کردیا ہے، مہنگائی عارضی چیز ہے، اس پر جلد قابو پالیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے

      ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان

      اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.