Year: 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال میں  پاکستان کی خدمات کو دنیا بھرمیں تسلیم کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا پاکستان کی جانب دیکھ رہی…

ایپل کی نایاب دستاویز کروڑوں میں فروخت! کمپنی نے کمپیوٹر ایپل دوئم کی نایاب دستاویز 13 کروڑ روپے میں فروخت کردی 196صفحات پر مشتمل کتاب (منوئل بک) ایپل دوئم کو چلانے کی ہدایات پر مشتمل ہے کتاب پر ایپل کے…

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے والدین اور 2ملازمین کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 4ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6ستمبر تک توسیع کر دی گئی

سندھ میں 30اگست سے100فیصد ویکسی نیشن والے سکول کھول دیں گے، سردار شاہ سکولز کا سٹاف جب تک ویکسی نیشن نہیںکرائے گا داخلے کی اجازت نہیں ہو گی، سردار شاہ 50فیصد کی حاضری کے ساتھ سکولز کھلیں گے، وزیر تعلیم…

کرونا کی چوتھی لہر مزید 80 جانیں نگل گئی ایک روز میں 3772نئے کیسز رپورٹ ملک میں مثبت کیسز کی شرح7فیصد رہی، این سی او سی نامور فوک سنگر قربان علی نیازی بھی کرونا کے باعث دم توڑ گئے لاہور…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا پی ٹی اے ملک کو 100 سال پیچھے لے جانا چاہتی…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دےدیا۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں…

برطانیہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر سے افغانستان سے انخلا کی حتمی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزرا کا کہنا ہےکہ منگل کے روز ہونے والے جی سیون اجلاس کے موقع…

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کو دہشتگردی قرار  دیتے ہوئے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج…