Year: 2021

پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا ۔ میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 39رنز بنالئےاور پاکستان کے خلاف 83رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ مشفق الرحیم…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔ معروف امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مذہب…

چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی ، دفاعی چیمپیئن صاحبزادہ سلطان ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے ، خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل نے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ چھتی تھل جیپ ریلی کی پریپیئرڈ کٹیگری میں…

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت…

صدر مملکت عارف علوی 15ویں سمٹ آف اکنامک آرگنائزیشن میں شرکت کیلئے ترکمانستان پہنچ گئے، انہوں نے تاجک صدر امام علی رحمان سے سائیڈ لائن ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔…

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں  وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین۔ نے لکھا کہ  ‏وزیر اعظم عمران خان  کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے،  وفاقی حکومت کی یہ یونیورسٹی سوشل…

کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومی کرون‘ کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان نے ہانگ کانگ اور 5افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ہانگ…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے دتہ خیل کے علاقے میں ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں…