Year: 2021

پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ خودمختارفلسطینی ریاست کے لیے اپنے مطالبے کی تجدید کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ…

ماسکو: روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز میزائل داغا جس…

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والی سکھ خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی۔ بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم سکھ خاتون پرمجیت  کور اپنے…

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پربھارت سے کوئی بیک چینل رابطہ موجود نہیں ، صورتحال بھارت نے خراب کی، بہتربنانےکی ذمہ داری بھی بھارت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریار…

کرتار پور صاحب کے احاطے میں فوٹو شوٹ کرانے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نےماڈل سے معافی کا مطالبہ کر دیا ۔ سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور صاحب کے احاطے میں ماڈلنگ پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تنقید کی…

کورونا وائرس کی بہت زیادہ میوٹیشنز والی قسم اومیکرون ممکنہ طور پر عالمی سطح پر پھیل جائے گی اور اس سے بیماری کے تیزی سے پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہے جس کے کچھ خطوں میں تباہ کن نتائج سامنے…

تفصیلات کے مطابق  سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان  ڈپازٹ معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔ ڈپازٹ معاہدے کے تحت سعودی فنڈ اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالر رکھوائے گا ، معاہدے پراسٹیٹ بینک کراچی میں…

جہلم: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کرپشن کو برائی نہ سمجھا جائے تو معاشرے میں محنت کون کرے گا،  بدقسمتی سے پاکستان میں چوروں کو برا نہیں سمجھا جاتا۔  القادر یونیورسٹی جہلم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…