روس میں گزشتہ روز کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے ہلاک افراد کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک…
Year: 2021
پاکستان سے سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، سعودیہ نے پاکستانی شہریوں کو براہ راست ملک میں آنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے بین…
پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سیکرٹری جنرل ڈیفنس کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات…
ٹی ٹونٹی کے بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے 12رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، ٹیم میں امام الحق کی واپسی ہوئی ہے۔ کپتان بابراعظم اچھا پرفارم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان اور بنگلادیش پہلے میچ میں کل آمنے سامنے…
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لکھا کہ یہ ہے وہ ذلت جو چند روز کے اقتدار کے لیے عمران خان نے کمائی ہے عبرت کا نشان عمران خان۔ مریم…
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل دھماکے سے گونج اٹھا، مقامی ذرائع نے تصدیق کے مطابق کابل کے علاقے کارتے پروان میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے…
ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 133 کے امیدوارجمشید چیمہ کی جانب سے کہا…
حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کے لئے 9 روپے کا اضافہ نہیں کیا جا سکتا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد…
متحدہ عرب امارات نے ترکی کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا…
