اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا، مصالحہ جات اور ٹوتھ پیسٹ سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کر دی گئیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 75 گرام ٹوتھ پیسٹ 20 روپے اضافہ سے 117روپے، ٹوائلٹ رول پیپر 5 روپے مہنگا ہوکر 74روپے جبکہ ٹشو پیپر 25 روپے اضافے سے 198روپے کا ہوگیا، برتن دھونے والے اسپونج کی قیمت میں 66 روپے اور ونڈو کلینر کی قیمت میں 43 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ماچس پیک 10 روپے اضافے سے 50 روپے جبکہ 1 کلو مکس اچار کی قیمت 55 روپے اضافے سے 333 روپے ہوگئی ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
