پیرس: (ویب ڈیسک) ٹور ڈی فرانس کا چوتھا مرحلہ بھی بیلجئیم کے وین آئرٹ نے جیت لیا، رائیڈرز کے جوش کو دیکھ کر تماشائی بھی جوشیلے ہو گئے۔
سائیکلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کا چوتھا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، 171 اعشاریہ 5 کلومیٹر کے میدانی ٹریک پر دنیا بھر کے سائیکلسٹ اِن ایکشن ہوئے، جیت کے جذبے کو دیکھ کر باؤنڈریز پر کھڑے پرستار بھی پرجوش نظر آئے۔
بیلجئم کے وین آئیورٹ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، انہوں نے مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے 1 منٹ اور 36 سیکنڈ میں طے کیا، تاریخی ایونٹ میں دوسری بڑی کامیابی پر انہوں نے خوب خوشی منائی۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
