Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے سکواڈ کا اعلان

    By Khabrain Newsدسمبر 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ نے آئندہ سال جنوبی افریقہ میں شیڈول پہلے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے انڈر 19 ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
    سکواڈ میں سینئر کیپس والی تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں فران جوناس، جارجیا پلمر اور ازابیلا گیز شامل ہیں، تینوں کھلاڑی آئندہ سال جنوری 2023 میں جنوبی افریقہ میں میگا ایونٹ میں کھیلیں گی۔
    تینوں کھلاڑی رواں سال کے آغاز میں کامن ویلتھ گیمز میں نیوزی لینڈ کے سکواڈ میں شامل تھیں، جبکہ جوناس اور پلمر نے 2022 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی حصہ لیا تھا، بائیں ہاتھ کی سپنر جوناس کو 9 ایک روزہ اور 12 ٹی ٹونٹی میچز میں بیٹر پلمر کو 2 ون ڈے اور 10 ٹی ٹونٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔
    آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 14 سے 29 جنوری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ کی سابق کیپر سارہ میک گلشن ٹیم کی کوچنگ کریں گی، آکلینڈ کے سابق آل راؤنڈر ڈونووین گروبلار اور نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر ترون نیتولا ان کی معاونت کریں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کپتان کے نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
    نیوزی لینڈ سکواڈ کی کوچ سارہ میک گلشن نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ویمنز انڈر 19ورلڈ کپ کے لیے ہمارے پاس نوجوانوں اور تجربے کھلاڑیوں کا ایک اچھا امتزاج ہےجن میں بہت سی نئی کھلاڑیوں کے لیے یہ پہلا موقع ہوگا جب وہ کرکٹ کھیلنے کے لیے بیرون ملک سفر کریں گی،نئی کھلاڑیوں کو یقینی طور پر فران جوناس، جارجیا اور ایزی کے تجربے سے فائدہ حاصل ہوگا۔
    ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کا سکواڈ ،اولیویا اینڈرسن، اینا براؤننگ، کیٹ چاندلر، نتاشا کوڈیر، ازابیلا گیز، انٹونیا ہیملٹن، ابیگیل ہوٹن، بریرن الینگ، فران جوناس، کیلی نائٹ، پائیج لوگنبرگ، ایما میکلوڈ، جارجیا پلمر، ایزی شارپ اور ٹاش واکلن پر مشتمل ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی

      سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا

      گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.