Year: 2022

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیرتعلیم عبدالباقی حقانی اورنائب وزیرتعلیم سید احمد شاد خیل کا استثنیٰ ختم کرکے بیرون ملک سفر پرپابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی طالبان پرپابندی…

کیلفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی پیٹنٹ آفس نے ایپل کمپنی کو درجنوں نئی اختراعات کے حقِ ملکیت (پیٹنٹ) دیئے ہیں۔ ان میں انگلیوں کی حرکات و سکنات محسوس کرنے والے سینسر، ایپل میک بک کا تبدیل ہونے والا انٹرفیس اور سب…

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میسج کے جواب میں بھیجی جانے والی ایموجیز میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ WABetaInfo کے مطابق میٹا کی ذیلی کمپنی میسج کے جواب میں بھیجے جانے والی ایموجیز میں اضافے…

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ 1 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پکتیکا، خوست اور دیگر علاقوں میں…

لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے جارح مزاج اوپننگ بلےباز جیسن رائے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے دیئے گئے اپنے حالیہ بیان کے بعد سرخیوں میں آگئے۔ اسکائی نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں انگلش بلےباز جیسن رائے کا کہنا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا، مصالحہ جات اور ٹوتھ پیسٹ سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کر دی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 75 گرام ٹوتھ پیسٹ 20 روپے اضافہ سے 117روپے، ٹوائلٹ رول پیپر 5…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چینی…

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ اعدادو شمار…