Year: 2022

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چین عرب کانفرنس ہوئی جس میں چینی صدر شی چنگ پنگ نے شرکت کی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب اور چین کانفرنس میں چین، مصر، عراق، قطر، موریطانیہ، تیونس، صومالیہ سمیت…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں سڑک پر کسی کو دیکھ کر نامناسب اشارے اور گھورنے پر 2 برس قید ہوگی۔ برطانوی وزیرداخلہ سویلا بریورمین نے نئے منصوبہ پر کام شروع کردیا ہے اور حکومت نے جنسی ہراسانی سے متعلق پرائیویٹ…

بیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کی اداکارہ اسٹیفنی صلیبہ کو کرپشن تحقیقات میں شامل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ صلیبہ کو فنانشل پراسیکیوٹر علی ابراہیم کی طرف سے تفتیش کے بعد فنانشل اٹارنی نے حراست میں لیا۔ جج غدا عون لبنان کے…

جدہ: (ویب ڈیسک) سعودی ائیرلائنز نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا سوٹ کیس گم کر دیا۔ ماہرہ خان ان دنوں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ اس دوران سعودی ائیرلائنز سے ماہرہ…

ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) کینیڈین گلوکارہ سلین ڈیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک غیرمعمولی اعصابی بیماری کی شکار ہوگئی ہیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں گلوکارہ نے انکشاف کیا کہ ڈاکٹروں نے stiff person syndrome نامی عارضے کی تشخیص…

کراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر سیاسی نہیں بلکہ سندھ گورنمنٹ کا افسر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی ایڈمنسٹریٹر نہیں لگانا تھا اسلیے اچھا افسر تعینات…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ملک میں بدترین تباہی ہوئی، متاثرین کی بحالی کے اقدامات میں تمام اداروں کا کردار قابل قدر ہے، مشترکہ کاوشوں سے ہی قدرتی آفت کا…

ریاض: (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے فلسطینی صدر محمود عباس سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی ہے۔ چینی صدر ان دنوں سعودی عرب کے تاریخی دورے پر موجود ہیں۔ شی جن پنگ نے فلسطین…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 30 فیصد سے نیچے نہ آسکی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا نہ ہی کمی ہوئی،24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ…