Year: 2022

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں کم عمر بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز لائنز ایریا میں کم عمر بچی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی تھی…

میرپور: (ویب ڈیسک) بنگلادیش نے بھارت کو مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بنگلادیش کے شہر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کل شام ساڑھے چار بجے وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، جے آئی ٹی کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نے فیصلہ کرلیا ہے اور پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل اگلے چند روز…

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے بلکہ انہیں نظر لگ گئی ہے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے چند دنوں میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کاپراسیس شروع ہوجائے گا، نئے انتخابات کے بغیر ملکی مسائل ختم نہیں ہو سکتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاور موڑ پر اتوار بازار میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے 150 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے اتوار بازار میں آگ…

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے سکھر کے شہریوں کی سہولت کیلئے پیپلز بس کی کامیاب آزمائشی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے عوام کی سہولت کیلئے سکھر میں بھی جدید پیپلز بس سروس…