لاہور : (ویب ڈیسک) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کی صدارت میں چلنے والی رجیم اب نہیں رہی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں رجیم چینج کا عمل شروع ہو گیا۔وزیر اعظم کے…
Year: 2022
لاہور : (ویب ڈیسک) عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عامر ذوالفقار خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔گریڈ 21 کے افسر عامر ذوالفقار اس سے…
لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب میں سیاسی کشیدگی کے باعث گورنر ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کر دی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے گورنر ہاوس پر رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دی۔وزارت داخلہ کہ حکم پر پنجاب میں…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، خطے کا امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے، پاکستان نے خطے میں امن…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور کےلیے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں ماسٹر پلان 2050…
قلات: (ویب ڈیسک) قلات میں شدید سردی نے ڈیرے جما لیے۔ قلات میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہےجس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر حسن علی نے ٹیسٹ میچ سے لی گئی اپنی تصویر شیئر کرتے…
ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روسی بحریہ کے پاس جنوری کے اوائل میں نئے ہائپرسونک زرکون کروز میزائل ہوں گے، یہ ہتھیار ماسکو نے حالیہ برسوں میں تیار کیے ہیں۔ پیوٹن نے…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغان حکام سے خواتین کی تعلیم پر پابندی سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے افغان طالبان…
