Year: 2024

محکمہ صحت کو کراچی آنے والے چھ مشتبہ کوویڈ ویرئینٹ مسافروں کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے، مسافر بیرون ملک سے کراچی ائیرپورٹ پہنچے تھے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک مسافر بنکاک سے، جبکہ دوسرا ابوظہبی سے کراچی پہنچا…

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کابینہ نے احمد شہزاد کی نگرانی میں کرکٹ اکیڈمی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کے متعدد…

 پشاور: پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ ایپلیٹ ٹریبیونل پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے باعث 21 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، جبکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی 10 غیرملکی پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد، پشاور، سیالکوٹ اور…

سڈنی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اسٹیون اسمتھ کے خلاف بگ بیش میچ میں شرکت کیلیے ہیلی کاپٹر بک کرالیا تاکہ اپنے بھائی کی شادی سے سیدھا اسٹیڈیم پہنچ سکیں۔ اسٹیون اسمتھ جمعے کے روز سڈنی سکسرز کی جانب سے…

بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے عام انتخابات میں شانداز کامیابی سمیٹ لی۔ سرکاری بیان کے مطابق اتوار کے روز آل راؤنڈر نے الیکشن میں حریف کیخلاف واضح اکثریت سے فتح حاصل کی، حکمران جماعت عوامی لیگ…