الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) اور چیف سیکرٹری پنجاب نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ کے حکم نامے کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 322 صفحات اور…
Year: 2024
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس نہ ملا تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد…
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملی تو سوئی میں گیس پائپ لائن بچھا کر ہر گھر میں گیس فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں منعقدہ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران توشہ خانہ سمیت اہم سوالات اٹھائے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی بی کے لیے 25 کروڑ…
اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے متحدہ…
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے درمیان کراچی کے تین حلقوں سمیت صوبے بھر میں متعدد قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ ہوگیا تاہم کراچی کے حلقہ این اے-…
لاہور کی ایک عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کا تیسرا اجلاس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں دونوں برادر…
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو اور معروف ترک اداکار انگین آلتان نے انہیں ویڈیو کال کی لیکن وہ مصروفیت کے باعث اٹھا نہیں پائیں۔ اداکارہ انوشے اشرف حال…
