Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ چین جاتے ہوئے پاکستان میں رکیں گے، خواجہ آصف

    By Khabrain Newsمئی 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ چین جاتے ہوئے پاکستان میں رکیں گے۔ تاہم تصدیق نہیں کرسکتا۔

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایک سال کے دوران اہم عالمی مقام حاصل کیا ہے اور مختلف محاذوں پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی اور دنیا نے بھی اس کامیابی کو تسلیم کیا۔ بھارت کو بدترین شکست کے بعد پاکستان عالمی سطح پر ایک مضبوط ملک کے طور پر ابھرا ہے۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ امریکی صدر نے متعدد بار اس بات کا ذکر کیا کہ پاکستان نے بھارتی طیارے مار گرائے۔ پاکستان نے نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی محاذ پر بھی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت امریکا اور ایران کے درمیان تنازع میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ خطے میں امن قائم ہو گا تو تمام ممالک کو فائدہ ہو گا۔ جبکہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کا کردار مزید مضبوط ہوا ہے۔

    وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان آج امن کا جھنڈا بلند کیے ہوئے ہے اور کوئی بھی ملک خطے میں بدامنی نہیں چاہتا۔ انہوں نے عالمی سطح پر بڑھتی مہنگائی کو بھی ایک بڑا مسئلہ قرار دیا۔

    انہوں نے کہا کہ اگر خطے میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو پاکستان اس کا سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک ہو گا۔ اور اس کی سفارتی ساکھ میں مزید اضافہ ہو گا۔

    خواجہ آصف نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی پالیسیوں نے پورے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پیدا کی ہے۔ اور اس کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

     

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے معاہدے میں قطر اور ترکیہ کی شمولیت خوش آئند ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.