Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دفاعی چیمپئن زلمی کی پلے آف میں سیٹ کنفرم

    By Daily Khabrainمارچ 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شارجہ(نیوزایجنسیاں)پاکستان سپرلیگ تھری کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی دھواں دار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 172 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی شاندار بلے بازی کی بدولت مطلوبہ ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر 2 اوورز پہلے ہی حاصل کرلیا۔پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور رکی ویسلز نے اننگز کا آغاز کیا لیکن ویسلز دوسرے ہی اوور میں 4 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے ڈیون اسمتھ بھی صرف 13 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ کامران اکمل نے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ کے ساتھ ملکر 87 رنز کی اہم شراکت قائم کی لیکن حفیظ 27 رنز بنانے کے بعد کامران کا ساتھ چھوڑ گئے۔دوسری جانب کامران اکمل نے آج ٹھان رکھی تھی کہ وہ پشاور زلمی کو ہر حالت میں میچ جتوا کر پلے آف مرحلے میں پہنچائیں گے جس میں وہ کامیاب بھی رہے، کامران نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی پہلی سنچری اسکور کرتے ہوئے61 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 7 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔شاندار سنچری اسکور کرنے پر کامران اکمل کو نہ صرف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا بلکہ ٹورنامنٹ کا ٹاپ اسکورر بننے پر انہیں حنیف محمد کیپ بھی پہنائی گئی۔ کامران اکمل نے پی ایس ایل تھری میں پہلی سنچری اسکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹ میں ٹاپ اسکورر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔اس سے قبل پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تو اننگز کا آغاز فخرزمان اور ڈیوسچ نے کیا تاہم 19 کے مجموعی اسکور پر فخرزمان صرف 6 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے، اوپنر فخرزمان کے آو¿ٹ ہونے کے بعد کپتان برینڈن مک کولم کریز پر آئے لیکن وہ صرف 7 رنز ہی بناسکے اور سمین گل کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔کپتان برینڈن مک کولم کے آو¿ٹ ہونے کے بعد اوپنر ڈیوسچ اور آغاسلمان نے ٹیم کو سنبھالا اور اسکور 95 تک پہنچایا تاہم آغا سلمان 28 رنز پر وہاب ریاض کی گیند پر آو¿ٹ ہوگئے۔اوپننگ کے لیے آنے والے ڈیوسچ نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور 42 گیندوں پر 70 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ حسن علی کی گیند پر محمد حفیظ کے ہاتھوں کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔119 رنز پر 4 وکٹیں گرنے کے بعد گلریز صدف اور سہیل اختر نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے لاہور کا اسکور آگے بڑھایا، گلریز نے 26 جب کہ سہیل اختر نے صرف 16 گیندوں پر 30 رنز بنائے جس کی بدولت لاہور قلندرز مقررہ اوورز میں 172 رنز بناسکی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے

      اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام

      شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے

      تازہ ترین

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.