تازہ تر ین

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز کا ہدف دیا جو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain