Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واٹسن نے دھوکا نہیں دیا، ان کی فیملی نے روک لیا: سرفراز احمد

    By Daily Khabrainمارچ 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ا?سٹریلوی ا?ل راو¿نڈر شین واٹسن نے دھوکا نہیں دیا، ان کی فیملی نے انہیں پاکستان جانے سے روک دیا۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بتایا گیا تھا کہ واٹسن پاکستان ا?رہے ہیں تاہم اب پتہ چلا ہے کہ وہ نہیں ا?رہے۔سرفراز نے کہا کہ حتمی گیارہ کھلاڑیوں میں سے چار ٹیم سے نکل جائیں تو ٹیم تشکیل دینا بہت مشکل ہوجاتا ہے، ایسی صورت حال کا سامنا ہم نے پچھلی مرتبہ کیا تھا، نئے کھلاڑی ماحول سے واقف نہیں ہوپاتے۔’مقامی کھلاڑیوں کا کردار اہم ہوگا‘انہوں نے کہا کہ ریلی روسو پاکستان میں پی ایس ایل میچز کھیلنے جارہے ہیں لیکن ہمارے لیے اب مقامی کھلاڑیوں کا کردار اہم ہوگا۔سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم کی ضروریات دیکھتے ہوئے کھلاڑی منتخب کیے ہیں، تھیسارا پریرا پہلے بھی ہمارے ساتھ کھیل چکے ہیں اور اچھی فارم میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بنگلہ دیش کے محمود اللہ، جنوبی افریقہ کے ریلی روسو، سری لنکا کے تھیسارا پریرا اور ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلز نے پاکستان جانے کی تصدیق کردی ہے۔ایلیمینیٹرز کے حوالے سے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی گنجائش نہیں جو ٹیم ہارے گی ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی اس لیے دباو¿ دونوں ٹیموں پر ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ ان کی ٹیم کی پرفارمنس ملی جلی رہی ہے۔’ہم دو سال سے فائنل کھیل رہے، پہلے براہ راست فائنل میں پہنچے تھے، اس مرتبہ فائنل کھیلنے کے لیے دو میچز جیتنے پڑیں گے۔‘انہوں نے کہا کہ پچھلے کچھ میچز میں غلطیاں کی جس کی وجہ سے ہارے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے

      اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام

      شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے

      تازہ ترین

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.