Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن کمزور پڑنے لگی

    By Daily Khabrainمارچ 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (ویب ڈیسک ) ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ پوزیشن کمزور پڑنے لگی۔ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن اگرچہ پاکستان کے پاس ہے تاہم آسٹریلیا کیساتھ صرف اعشاریہ ایک پوائنٹ کا فاصلہ باقی رہ چکا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹوئنٹی 20 سیریز میں خراب نتائج گرین شرٹس کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کرسکتے ہیں۔بنگلادیش کو کولمبو میں شکست دیکر ٹرائنگولر ٹرافی جیتنے والی بھارتی ٹیم 2 پوائنٹس پیچھے تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ چوتھے سے ساتویں نمبر پر بالترتیب نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ موجود ہیں، سری لنکا کا آٹھواں، افغانستان کا نواں اور بنگلہ دیش کا دسواں نمبر ہے۔ٹاپ 20 بیٹسمینوں میں شامل واحد پاکستانی بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں، ٹاپ پوزیشن کیوی کولن منرو کے پاس اوردوسرا نمبر گلین میکسویل کا ہے۔سہ ملکی سیریز میں سب سے زیادہ 204 رنز بنانے والے کوشل پریرا 20 درجے ترقی سے20 ویں نمبر پر پہنچ گئے، 198 رنز بنانے کی بدولت دھون نے کیریئر بیسٹ 17 ویں پوزیشن پائی۔بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم کی بھی 14 درجے ترقی ہوئی جو اب 47 ویں نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔بولنگ میں بھارتی اسپنر یوزویندرا چاہل 12 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے جس کی وجہ سے ایش سودھی، سموئل بدری اور عماد وسیم کو ایک ایک درجہ تنزلی کا سامنا کرنا پڑا،وہ اب بالترتیب تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔ شاداب بدستور 12 ویں درجے پر موجود ہیں۔ٹرائنگولر سیریز میں 8 وکٹیں لینے والے واشنگٹن سندر 151 درجے کی چھلانگ لگا کر 31 ویں نمبر پر پہنچ گئے، بنگلادیشی روبیل حسین کو بھی 40 درجے بہتری نے 42 ویں درجے پر پہنچایا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے

      اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام

      شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے

      تازہ ترین

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.