Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرحان محبوب نے پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹائٹل جیت لیا

    By Daily Khabrainمئی 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(این این آئی)فرحان محبوب اور فائزہ ظفر نے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری پاکستان سکواش سرکٹ ۔ ون کے فائنل میں فتح حاصل کر لی۔ مردوں کے فائنل مقابلے میں فرحان محبوب نے اپنے حریف اسرار احمد کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد تین ، ایک سے باآسانی شکست دے دی۔ تجربہ کار فرحان محبوب شروع سے ہی اپنے مخالف کھلاڑی پرحاوی رہے اور پہلی گیم 11/7 سے جیت لی۔ دوسری گیم بھی فرحان نے 11/6 سے اپنے نام کر لی تاہم تیسری گیم میں اسرار احمد نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے یہ گیم 11/5 سے اپنے نام کی۔لیکن چوتھی گیم فیصلہ کن ثابت ہوئی جس میں فرحان نے 11/4 سے اپنے حریف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ میچ 36 منٹ تک جاری رہا۔ خواتین کا فائنل دو بہنوں فا ئزہ ظفر اور مدینہ ظفر کے مابین کھیلا گیا۔ فائزہ نے باآسانی اپنی چھوٹی بہن کو 26 منٹ میں شکست دے دی۔ فائزہ ابتدا سے ہی حاوی رہیں اور پہلی گیم 11/7 سے باآسانی جیت لی۔دوسری گیم میں دونوں کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کیا تاہم فائزہ نے یہ گیم بھی 15/13 سے جیت لی۔
    تیسری گیم میں مدینہ ظفر نے انتہائی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11/9 سے جیت کر میچ میں واپسی کی تاہم چوتھی گیم میں فائزہ نے ایک دفعہ پھر شاندار اسٹروک کھیلتے ہوئے 11/6 سے کامیابی حاصل کی اور پاکستان سکواش سرکٹ – ون کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی قمر زمان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.