ہوانا ((ویب ڈیسک)) کیوبا کی سرکاری فضائی کمپنی کا مسافر طیارہ ہوانا کے ہوائی اڈے ہوزے مارٹی سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 110 افراد ہلاک ہر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا کی سرکاری فضائی کمپنی کیوبانا ڈی ایوی ایشن کے وئنگ 737 نے دارالحکومت ہوانا کے ہوائی اڈے ہوزے مارٹی سے اڑان بھری لیکن قریب ی گر کر تباہ ہوگیا۔






































