Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وسیم اکرم اور سرفراز احمد سمیت 98 کھلاڑی تنخواہوں سے محروم

    By Daily Khabrainمئی 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے میں ملازم شعبہ کھیل سے تعلق رکھنے والے 98 ملازمین کی تنخواہیں گزشتہ ماہ سے روک لی گئی ہیں اور کھلاڑیوں کو تاحال اپریل کی تنخواہیں بھی جاری نہیں کی گئی۔ جو کھلاڑی عتاب کا شکار ہیں ان میں دنیائے کرکٹ کے سابق مایہ ناز آل راو¿نڈر اور کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم، سابق وکٹ کیپر معین خان، قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد، انور علی، فیصل اقبال، عظیم حفیظ اوراعزاز چیمہ سمیت دیگر معروف کرکٹرز شامل ہیں۔ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی بھی مالی پریشانی کا شکار ہیں جس میں قومی ہاکی ٹیم کے عرفان، زبیر، شفقت رسول اورعمران بٹ، اولمپئین شاہد علی خان، قمر ابراہیم اور محمد عثمان شامل ہیں۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق ملازمین کی تنخواہیں حاضری کا کارڈ پنچ نہ کرنے پر روکی گئی ہیں، دوسری جانب کھلاڑیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ کے لئے ہیڈ آفس آکر حاضری کی شرط ہٹائی جائے۔دوسری جانب پی آئی اے ترجمان نے میڈیا پر اسپورٹس ملازمین کو تنخواہیں نہ دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے شر پسند عناصر کی جانب سے منفی پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ کسی اسپورٹس ملازم کی تنخواہ نہیں روکی گئی، ملکی و بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو حاضری سے استثنٰی دیا گیا ہے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جو کرکٹ بورڈ یا کسی فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر تمام کھلاڑیوں کو ادارے کی پالیسی کے مطابق باقاعدگی سے حاضری لگانا لازمی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

      فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے

      امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ ٹیم پر پابندیاں نرم کر دیں

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.