Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان ٹیم کا فٹنس لیول معیار سے کم ہے ،آسٹریلین ٹرینرنے کمزوریاں بتا دیں

    By Daily Khabrainمئی 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے فیزیکل ٹرینر ڈینئل ہیری کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹنس لیول بہت کم ہے جس کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ان دنوں عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایک ہفتے تک بھرپور ٹریننگ کے بعد اب کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس پر کام کیا جارہا ہے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فزیکل ٹرینر ڈینئل بیری کی نگرانی میں کھلاڑیوں کے مختلف فزیکل سیشن ہوئے جن میں اسپیڈ ٹیسٹ لیا گیا اور کھلاڑیوں سے مختلف مشقیں کرائی گئیں۔اس سے قبل ڈینئل ہیری نے ایبٹ آباد میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فٹنس پر کام کیا تھا اور اب وہ پاکستانی کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لئے کراچی پہنچے ہیں۔ڈینئل ہیری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا فٹنس لیول انتہائی کم ہے۔ یویو ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا فٹنس لیول 20 پلس ہے جب کہ دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں کا لیول 29 تک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے کی نسبت فٹنس میں بہتری آرہی ہے تاہم ماڈرن ہاکی میں کھلاڑیوں کی سو فیصد فٹنس کا ہونا بہت ضروری ہے۔ڈینئل ہیری نے بتایا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا اصل مسئلہ فٹنس ہے، جب تک کھلاڑی مکمل فٹ نہیں ہوگا وہ بہتر نتائج نہیں دے سکتا۔دوسری جانب ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز ایک ہفتے کی چھٹی گزارنے کے بعد آج سے کیمپ جوائن کرلیں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ٹیم کے ایک روزہ ٹرائیلز 30 مئی کو ہوں گے اور کیمپ میں شریک 30 میں سے 22 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا جس کے بعد ٹیم کا اعلان ہوگا۔پاکستانی ہاکی ٹیم 2 جون کو ہالینڈ روانہ ہو گی جہاں 18 روز کا ٹریننگ کیمپ لگایا جائے گا۔اس دوران پاکستان ٹیم آسٹریلیا سے تین اور ہالینڈ کے خلاف ایک پریکٹس میچ کھیلے گی جس کی بنیاد پر 21جون کو 18 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا جو 23جون سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

      فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے

      امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ ٹیم پر پابندیاں نرم کر دیں

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.