تازہ تر ین

سید علی گیلا نی نے سوشل میڈیا ، ٹو یٹر اکا ﺅنٹ سے لا تعلقی کا اعلا ن کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک)حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کا کوئی ٹویٹر اکاو¿نٹ نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے کبھی پاکستانی اخبار پر مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے حوالے سے اس کی کوریج پر تنقید کی ہے۔سید علی گیلانی کے خاندانی ذرائع نے کہا کہ سوشل میڈیا پر سید علی گیلانی کے حوالے سے اخبار کو ‘عسکریت پسند’ جیسے الفاظ کے استعمال پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے میں میں کوئی صداقت نہیں ہے، یہ تنقید جعلی اکاو¿نٹ سے کی گئی کیونکہ سید علی گیلانی سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain