Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رضوان سینئرکپتانی ہٹائے جانے کی خبروں سے لاعلم

    By Daily Khabrainاکتوبر 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistani hockey player Muhammad Rizwan during a photo shot in Lahore on February 21, 2010. The 12-nation World Cup, held every four years, opens in New Delhi with a high-voltage India-Pakistan clash on February 28 and runs until March 13. Pakistan's team has been cleared to play by the government and it will depart on February 22. AFP PHOTO/Arif ALI (Photo credit should read Arif Ali/AFP/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نیوزایجنسیاں) قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر کا کہنا ہے کہ انہیں قیادت سے ہٹائے جانے کی خبریں میڈیا کے ذریعے ملی ہیں۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سنئیر ان دنوں لیگ ہاکی کھیلنے کے لئے ہالینڈ میں موجود ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضوان کا کہنا تھا کہ وہ یورپین لیگ کھیلنے کے بعد ایک دن پہلے ہی میں اسپین سے ہالینڈ پہنچے ہیں اور انہیں قیادت سے ہٹائے جانے کی خبریں میڈیا کے توسط سے ملی۔رضوان کے مطابق انہوں نے اس حوالے سے منیجر حسن سردار سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا سب من گھڑت ہے،پریشان نہ ہو آپ ہی کپتان ہیں۔محمد رضوان کا کہنا تھا کہ انہیں اسسٹنٹ کوچ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ آپ 14اکتوبر کی فلائٹ کی تیاری کریں۔پاکستان کے لئے 185میچ کھیلنے والے رضوان سنئیر کہتے ہیں کہ انہیں ایشین گیمز میں نہ جیتنے کا بہت افسوس ہے،ناکامی کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈالنا سراسر نا انصافی ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق اولمپئینز کی باتیں افسوس ناک ہیں ،پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سابق کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی کپتانی اعزاز ہے لیکن وہ زبردستی کپتان نہیں بن سکتے۔’فیڈریشن کا اختیار ہے،وہ کس کو کپتان رکھتی ہے،کس کو نہیں ۔ہاکی کھیلنا میرا جنون اور شوق ہے،اور میں اپنے ملک کے لئے کپتانی کے لئے نہیں خدمت کے جذبے سے کھیلتا ہوں۔ایشین گیمز میں کھلاڑیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے سوال پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ یہ باتیں بے بنیاد ہیں، سب کھلاڑی ان کے دوست ہیں اور اگر انہوں نے کسی کے ساتھ برا کیا ہے تو اس کا نام بتایا جائے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔

      مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں

      ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.