تازہ تر ین

وسیم کوعباس کامستقبل شانداردکھائی دینے لگا

لاہور( آن لائن ) وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ دنیا کے بہترین بالر ز کی فہرست میں شامل ہوں گے ۔ انہوںنے کہا کہ محمد عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ بہترین بالنگ جاری رکھتے ہوئے دنیا کے بہترین بالرز میں سے ایک بنیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain