Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    864 ریپ کرنے والے درندے کو 15 ہزار برس قید کی سزا سنانے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainفروری 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹال ہاسی (ویب ڈیسک)امریکہ میں بچے کا 864 بار ریپ کرنے والے جنسی بھیڑیے کو 15 ہزار برس تک قید کی سزا سنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق ملزم نے 5 سال کی عمر سے بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور کئی سال تک اس کا استحصال جاری رکھا۔امریکی ریاست پنسلوانیا کی کاﺅنٹی شپینویل پینز سے تعلق رکھنے والے ملزم 46 سالہ گیرک بلوم کو گزشتہ ماہ ریاست فلوریڈا کے دارالحکومت ٹال ہاسی کے شیلٹر ہوم سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر 216 بار بچے کے ساتھ زیادتی کرنے، 216 بار ظالمانہ طریقے سے جنسی زیادتی کرنے، 216 بار بچے کا استحصال کرنے ، 216 بار بچے کے ساتھ غیر قانونی فعل کرنے کے الزامات ہیں۔ ملزم پر ایک الزام یہ بھی ہے کہ اس نے کم عمر بچے کی فلاح کو خطرے میں ڈالا ہے۔ملزم پر لگنے والے 865 الزامات میں سے 648 ایسے ہیں جو فرسٹ ڈگری جرائم میں شمار ہوتے ہیں اور ہر الزام کے بدلے اسے 20، 20 سال سزا سنائی جائے گی۔ باقی الزامات سیکنڈ ڈگری میں شمار ہوتے ہیں جن کے تحت اسے فی الزام 10 سال قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ اگر ملزم کو عدالت کی جانب سے تمام 865 الزامات پر سزا سنادی گئی تو اسے مجموعی طور پر 15 ہزار برس قید کی سزا ہوگی۔گیرک بلوم کا مکروہ چہرہ پہلی بار 25 اکتوبر 2018 کو سامنے آیا جب بچوں کی ویلفیئر کی تنظیم نے پولیس سے رابطہ کرکے بچے سے زیادتی کے واقعے کی رپورٹ کی۔ متاثرہ بچے کا کہنا ہے کہ اسے ملزم کی جانب سے مختلف طریقوں سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق گیرک بلوم نے متاثرہ بچے کو 5 سال کی عمر سے ہی زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کردیا تھا۔ ملزم نے شروع میں اپنے جرم سے انکار کیا لیکن بعد میں اس نے اقبال جرم کرلیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ

      جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے

      ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.